اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کولمبیا میں طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس میں 12 مسافروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

By

Published : Mar 10, 2019, 12:16 PM IST

colombia plane crash

کولمبیا کے وزارت دفاع کے مطابق سین جوزدیل گوائر سے ویلاوائسنسیو جانے والا طیارہ سنیچر کے روز حادثے کا شکار ہوگیا۔

فوری طور پر طیارے کے گرنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

حکام کے مطابق حادثے کی جانچ شروع کردی گئی ہے اور ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details