ریاست اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کے روڈ شو کے دوران کانگریس اور بی جے پی میں زبردست ٹکراؤ دیکھنے کو ملا۔
دراصل معاملہ کچھ یوں ہے کہ بی جے پی کا ایک رکن کانگریس کی ریلی میں شامل افراد کو پانی پلا رہا تھا لیکن اسی وقت کانگریس رہنما نے اپنے کارکنان کو پانی پینے سے روک دیا۔