اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'کانگریس نے ملک میں دہشت گردی کو بڑھاوا دیا' - کانگریس

ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں اپنے امیدوار کی حمایت کرنے کے لیے ایک ریلی میں شامل ہوئے جہاں انہوں نے کانگریس کی شدید مذمت کی۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں

By

Published : Apr 22, 2019, 3:00 AM IST


انہوں نے کانگریس کے 55 سالوں اور بی جے پی کے پانچ سالوں کی حکومت کی موازنہ کرتے ہوئے کانگریس سے سوال کیا کہ 55 سالوں میں انہوں نے ملک کی ترقی کے لیے کون سے کام کیے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے مذید کہا کہ 'کانگریس نے بھارت کو خاندانی راج ، دہشت گردی، نکسل واد کے علاوہ کئی گوٹالے جیسے کامن ویلتھ گیمز گھوٹالہ اور کول گیٹ گوٹالہ دیا'۔

یوگی کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی ملک کی آنکھوں میں دھول جھوكنے کا کام کر رہی ہے ، جس کو آپ راہل گاندھی کے نام ہے جانتے ہیں وہ جب بھارت کے باہر جاتا ہے تو اپنا گاندھی نام کی شناخت چھپاتا ہے راہل ونشي کے نام پر اپنی شناخت بناتا ہے'۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کانپور شہر سے ستی دیو پچوری اور اکبر پور سے دیویندر سنگھ بھولے کو اپنا ووٹ دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details