اردو

urdu

کشمیر میں انفنٹری ڈے تقریب کا اہتمام

سری نگر میں فوج کی پندرھویں کور کے ہیڈ کوارٹر پر آج ان فوجیون کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہون نے 1947 میں پاکستان سے آئے ہوئے قبائلی حملہ آوروں اور فوج کا مقابلہ کیا تھا۔

By

Published : Oct 27, 2019, 5:21 PM IST

Published : Oct 27, 2019, 5:21 PM IST

کشمیر میں انفنٹری ڈے تقریب کا اہتمام

کشمیر میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج کا پہلا دستہ ہوائی اڈے پر اترا تھا۔فوج اس دن کو انفنٹری ڈے کے طور مناتی ہے۔

اس دن پہلی انفینٹری ریجمنٹ اور سکھ ریجمنٹ کے فوجیوں کو سری نگر میں اتارا گیا تھا۔

مزید پڑھیں : بی ایس ایف نے کشمیر میں منایا دیوالی کا تہوار

کور ہیڈکوارٹر پر چیف آف اسٹاف میجر جنرل جی ایس کیہلون نے فوجیوں کو مارے گئے اہلکاروں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔

کور ہیڈکوارٹر پر چیف آف اسٹاف میجر جنرل جی ایس کیہلون نے تمام فوجوں سے اسی جوش و جذبے کے ساتھ اپنے فرائض بنھانے کی اپیل کی-

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details