اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اسرو کے چیئرمین کے سیوان کی پریس کانفرنس

چندریان 2 کے چاند کے پہلے مدار میں داخل ہونے کی کامیابی کے بعد انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن (ایسرو) کے چیئرمین کے سیوان نے پریس کانفرنس منعقد کی۔

By

Published : Aug 20, 2019, 1:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:52 PM IST

ایسرو کے چیئرمین کےسیوان کا پریس کانفرنس

اسرو کے چیئر مین نے چندریان 2 کا چاند کے مدار میں داخل ہونے کو بڑی کامیابی بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس مشن نے آج ایک بڑے میل کے پتھر کو پار کیا ہے۔

ایسرو کے چیئرمین کےسیوان کا پریس کانفرنس

کے سیوان نے کہا کہ اگلی سب سے بڑی کامیابی 2 ستمبر کو حاصل ہوگی جب لینڈر آربٹر سے علیحدہ ہوجائے گا۔ 3 ستمبر کو ہمارے پاس تقریبا تین سکینڈ کے لیے کچھ چھوٹی سے دشواری ہوگی۔ یہی ہمیں اپنی صلاحیت کا ثبوت دینا ہوگا۔ تاکہ یقین ہوسکے کہ لینڈر کا سسٹم معمول کے مطابق کام کررہی ہے۔

واضح رہے کہ چندریان 2 سات ستمبر کو چاند پر لینڈ کرے گا۔اسرو نے 22 جولائی کو آندھرا پردیش کے شری ہری کوٹا میں قائم دھون خلائی مرکز سے جی ایس ایل وی ۔مارک 3 (باہو بلی) راکٹ کی مدد سے چندریان 2 کو لانچ کیا تھا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 3:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details