۔
جمعرات کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ کچھ ایسے عناصر ہیں جو ہندوستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتے وہ نیپال اور بھوٹان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں سے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
۔
جمعرات کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ کچھ ایسے عناصر ہیں جو ہندوستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتے وہ نیپال اور بھوٹان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں سے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایس ایس بی انڈو نیپال اور ہند بھوٹان سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے۔
وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کے 130 کروڑ افراد پرسکون نیند سو رہے ہیں کیونکہ سرحدی پر ہماری افواج ہماری حفاظت کررہی ہیں۔ ۔
شاہ نے کہا کہ نریندر مودی حکومت ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران اس بات کو یقینی بنائے گی کہ تمام سرحدی محافظ دستوں کے جوان اپنے بچوں اور کنبے کے ساتھ کم سے کم 100 دن گزار سکیں۔