اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کینیڈا گلوبل ٹی 20 کا انعقاد - بامبے اسپورٹس کمپنی

کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ دوسرا ایڈیشن جولائی ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 8, 2019, 8:23 AM IST

لیگ کے پروموٹر بامبے اسپورٹس کمپنی کے گرمیت سنگھ نے کہا کہ ٹی 20 کینیڈا لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے۔

انہوں نےکہا کہ ہم نے یک روزہ عالمی کپ کے سبب لیگ کی تاریخ آگے بڑھائی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس کینیڈا ٹی 20 لیگ 28 جون سے 15 جولائی کے درمیان منعقد ہوا تھا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے ورژن میںوینکوور نائٹس نےخطاب پر قبضہ کیا تھا۔

ایسا قیاس کیا جا رہا ہے کہ رواں برس ہونے والے لیگ میں آندر رسل، ڈیرن سیمی، سنیل نرائن، ڈیون براوو، کرس گیل، لستھ ملنگا اور ڈیوڈ ملر بھی شرکت کر سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details