چٹھے مرحلے کے تحت ہونے والے انتخابات میں مرکزی وزیر مینکا گاندھی، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ، اور بی جے پی کی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اپنی قسمت آزمائیں گیں۔
12 مئی کو اترپردیش کی 14 نشستوں، ہریانہ کی دس، دہلی کی سات، جھارکھنڈ کی چار اور بہارمدھیہ پردیش اور مغربی بنگال کی آٹھ آٹھ نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔