اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بہار بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

بہار بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بہار بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج اپنی آفیشیل ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in اور http://onlinebseb.in پر جاری کیا ہے۔

By

Published : May 26, 2020, 12:37 PM IST

Updated : May 26, 2020, 12:54 PM IST

بہار بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج کچھ ہی دیر میں ہوں گے جاری
بہار بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج کچھ ہی دیر میں ہوں گے جاری

مذکورہ بالا لنک پر کلک کر کے طلبا اپنے نمبرات جان سکتے ہیں۔

رواں برس بہار بورڈ میٹرک کے امتحان میں 15 لاکھ 29 ہزار طلبا نے حصہ لیا تھا، بہار بورڈ دسویں کے امتحان میں کامیابی کے لیے امیدواروں کو 100 میں سے کم سے کم 30 نمبر لانا لازمی ہے۔

واضح رہے کہ بہار بورڈ نے بارہویں جماعت کے نتائج مارچ میں ہی جاری کر دیے تھے، اس کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ دسویں جماعت کے نتائج بھی جلد ہی جاری کیے جائیں گے۔

Last Updated : May 26, 2020, 12:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details