تھریسامے نے برطانوی قوم سےخطاب میں اراکین پارلیمنٹ سے بھی ڈیل منظور کرنے کی اپیل کی ہے اور اراکین پر زور دیا کہ وعدہ پورا کیا جائے، کہیں عوام پارلیمنٹ پر سے اعتماد نہ کھو دیں۔
برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اشارہ - british
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی تاریخ 30 جون تک موخر کرنے کی درخواست کی ہے، بریگزٹ کے 30 جون سے زیادہ التواء کا شکار ہونے کی صورت میں وہ مستعفی ہو سکتی ہیں۔
british prime minister
واضح رہے کہ تھریسامے آئندہ ہفتے بریگزٹ ڈیل کی منظوری کے لیے اسے دوبارہ پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔
Last Updated : Mar 21, 2019, 9:24 AM IST