اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چاکلیٹ کھانےسے موت - تین بچے

آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری کے روای گوڑم میں چاکلیٹ کھانے سے بچے کی موت ہوگئی۔

andhra perdesh

By

Published : Jul 15, 2019, 8:16 PM IST

تفصیلات کے مطابق اسٹوریج میں رکھے ہوئے چاکلیٹس کھانے سے تین بچےشدید بیمار ہوگئے۔
اتوار کی شام،ابھیچرن، چاکلیٹ کھاکر اپنے دوستوں کے ساتھ کھلینے کےلیے باہر نکلا اور اس نے اپنے دو ساتھیوں کو بھی چاکلیٹ کھلایا۔
اسی دوران وہ گرگیا اور اسکی تھوڑی دیر بعد اسکے دونوں دوست بھی بیمار ہوگئے۔
فوری طوری پر تینوں لڑکوں کو اسپتال پہنچایا گیا،مگر ابھیچرن راستہ میں ہی فوت ہوگیا۔
دیگر دو لڑ کےزیرعلاج ہیں جن کی صحت اب بہتر بتائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details