اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شراب کی اسمگلنگ کے خلاف مہم - مہم

مہم کے دوران ایک گھر سے بھونسے کے نیچے اسکیم بناکر کے رکھی گئی 5 پیٹی شراب برآمد کی گئی۔

شراب کی اسمگلنگ کے خلاف مہم

By

Published : Jul 20, 2019, 11:59 PM IST


اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں محکمہ آبکاری کی ٹیم کی جانب سے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ روکنے کے لیے دادری علاقے میں چیکنگ مہم چلائی گئی اور اس کے ساتھ میں جیور ٹول پلازہ پر سڑک چیکنگ کی گئی۔

مہم کے دوران ایک گھر سے بھونسے کے نیچے اسکیم بناکر کے رکھی گئی 5 پیٹی شراب برآمد کی گئی۔

ضلع آبکاری افسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت میں یہ مہم ضلع میں لگاتار جاری رہے گی اور جو بھی غیر قانونی شراب کے کاروبار میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details