اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بامبے ہائی کورٹ نے سی اےاے کے خلاف عرضی کی سماعت سے کیا انکار

سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کا معاملہ زیر غور ہونے کی وجہ سے بمبئی ہائی کورٹ نے اس معاملے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے آج انکار کر دیا۔

بامبے ہائی کورٹ
بامبے ہائی کورٹ

By

Published : Jan 22, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:36 AM IST

ہائی کورٹ کے جج آر کے دیش پانڈے اور اے ایم بوركر نے سی اے اے معاملے میں داخل پٹیشن پر سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح کی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔ لہذا اس معاملے میں بمبئی ہائی کورٹ کا مداخلت کرنا مناسب نہیں ہوگا۔

سماجی کارکن ارملا کووے نے کہا کہ سی اےاے ’’من مانا، غیر مناسب اور بھارت کے آئین کی خلاف ورزی ہے‘‘۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے بھارت کے آئین کے خلاف ہے اور امتیازی ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 1:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details