اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بوائس لاکر روم کیس کیا ہے؟ - کافی ہنگامہ

ان دنوں 'بوائز لاکر گروپ' کیس پر کافی ہنگامہ برپا ہو ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تعلق سے مستقل چرچے ہورہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے افراد کو کتنی سزا دی جاسکتی ہے؟

لاکر گروپ کیس کیا ہے؟
لاکر گروپ کیس کیا ہے؟

By

Published : May 11, 2020, 5:14 PM IST

Updated : May 11, 2020, 5:22 PM IST

ایڈوکیٹ دیپک تیاگی کے مطابق اس معاملے میں مجرم کو زیادہ سے زیادہ پانچ سال کی قید اور دس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے لیکن نابالغ کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں ہوگی۔

لاکر گروپ کیس پر کافی ہنگامہ: ایڈوکیٹ دیپک تیاگی

معلومات کے مطابق انسٹاگرام پر بنائے گئے بوائز لاکر گروپ میں لڑکیوں کے لئے نہ صرف فحش تبصرے کیے جارہے تھے بلکہ ان کی فحش تصاویر بھی لگائی جارہی تھیں۔

ایڈوکیٹ دیپک تیاگی نے کہا کہ سائبر سیل کے ذریعہ جن سیکشنز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس کے تحت آئی ٹی ایکٹ کے تحت زیادہ سے زیادہ پانچ سال کی سزا دی جاسکتی ہے۔

ان پر دس لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔ یہ سزا صرف بالغ ملزم کو ہی دی جاسکتی ہے۔

Last Updated : May 11, 2020, 5:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details