اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں بلڈ ڈونیشن کیمپ - خون کا عطیہ کیمپ

ڈگری کالج بانڈی پورہ میں آج خون کے عطیہ کا ایک میگا کیمپ منعقد ہوا جس میں  کالج میں زیر تعلیم طلبا و طلبات نے اپنے خون کے عطیے پیش کیے ۔

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں خون کے عطیہ کا کیمپ

By

Published : Jul 4, 2019, 11:01 PM IST

یہ کیمپ ڈگری کالج بانڈی پورہ اور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ صورہ سرینگر کے باہمی اشتراک سے منعقد ہوا جس میں ساٹھ یونٹ سے زائد خون کے عطیہ جمع کیا گیا۔

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں خون کے عطیہ کا کیمپ

اس موقعے پر طلبہ نے کہا کہ خون کے عطیہ سے کسی ضرورت مند کی جان بچایی جاسکتی ہیں ۔ کالج منتظمین کا کہنا ہے کہ اسطرح کے خون کے عطیہ کے کیمپ آئندہ بھی منعقد کئے جائیں گے۔

کیمپ کے انعقاد پر ایک طالب علم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج پہلی بار خون کا عطیہ پیش کیا تا کہ ضرورت مند کے کام آسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details