اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'کرناٹک میں حکومت گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے' - Anand singh

کرناٹک میں مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش ہے، جس میں بی جے پی کو کامیابی نہیں مل سکتی ہے۔

BJP trying to destabilize the Karnatka govt: Cong

By

Published : Jul 2, 2019, 7:59 AM IST

بھارت کے جنوبی ریاست کرناٹک کے وجے نگر حلقے سے کانگریس کے رکن اسمبلی آنند سنگھ نے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔

'کرناٹک میں حکومت گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے'

وہیں کانگریس کے رہنما اور کرناٹک میں اقلیتی فلاح وبہبود کے وزیر ضمیر احمد خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے گورنر سے اس سلسلے میں فون پر بات کی ہے اور گورنر نے آنند سنگھ کے استعفی کو منظور کیے جانے سے انکار کیا ہے۔

ضمیر احمد کا مزید کہنا ہے کہ یہ سب بی جے پی کی جانب سے پھیلائی گئی افواہ ہے۔ کرناٹک میں مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش ہے، جس میں بی جے پی کو کامیابی نہیں مل سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details