وہیں دس بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
یہ معاملہ ضلع کے ڈگروئا تھانہ کے تحت باندھ پل کا ہے۔ اس واقعے کو لے کر بتایا جار ہا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کا وین طلبا کو لے کر جا رہا تھا۔ اس دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔ جائے موقع پر ہی دو کی موت ہو گئی۔