اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: بوتھ نمبر 184 پر خاص نظر - عام انتخابات

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے سات ریاستوں کی 51 پارلیمانی نشستوں پر پولنگ جاری ہے جس کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

بوتھ نمبر 184 حساس قرار

By

Published : May 6, 2019, 11:38 AM IST

اس معاملے میں ضلع ایس پی بذات خود شہر کے ہر پولنگ مرکز پر پہنچ کر سکیورٹی کے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

بوتھ نمبر 184 حساس قرار، ویڈیو

بارہ بنکی کے پولنگ بوتھ نمبر 184 کو حساس پولنگ بوتھ قرار دیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہاں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایس پی اجے ساہنی نے بتایا کہ پولنگ کو پرامن طور پر انجام دینے کے لیے تمام پولنگ مراکز پر سکیورٹی اہلکار وقفے وقفے سے دورہ کر کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details