اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تلنگانہ سکریٹریٹ میں عوام کی آمد پر پابندی - سکریٹریٹ کی تعمیر

تلنگانہ کے سکریٹریٹ کی منتقلی کے پیش نظر اس میں لوگوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تلنگانہ سکریٹریٹ میں عوام کی آمد پر پابندی

By

Published : Sep 30, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:27 PM IST

سکریٹریٹ کے کئی محکمہ جات کے دستاویزات اور فرنیچر کو بی آر کے بھون منتقل کردیاگیا ہے۔


آج صبح سکریٹریٹ میں کسی کو بھی داخلہ کی اجازت نہیں دی گی اور اس سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے اور صرف بینک و انتخابی عہدیداروں کو ہی اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

وزیراعلی نے پرانے سکریٹریٹ کی عمارت کو منہدم کرتے ہوئے اس کی جگہ نئے سکریٹریٹ کی عمارت کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔


وزیراعلی نے جولائی میں نئے سکریٹریٹ کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھا تھا۔حکومت کا ماننا ہے کہ سکریٹریٹ کی کئی عمارتیں مخدوش ہوگئی ہیں۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 2:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details