اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ

بھارت اور آسٹریلیا کی مابین جاری 5 یک روزہ میچز کی سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن میچ آج دہلی کے فیرز شاہ کوٹلہ میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔

By

Published : Mar 13, 2019, 1:39 PM IST

toss

دونوں ٹیمیں دو، دو میچز جیت کر برابری پر ہیں۔

آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز پر بھی قبضہ کر لےگی۔

بھارتی ٹیم میں دو ،تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

لوکیش راہل اور یزویندر چہل کو اس میچ سے باہر کیا ہے ااور انکی جگہ رویندر جڈیجہ اور محمد سمیع کو شامل کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details