اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بی جے پی رہنماؤں کی مسرت - ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی

جموں کشمیر کے خصوصی درجہ ملنے والی دفعہ 370 کو ختم کرنے کے اعلان پر بی جے پی کے اعلیٰ رہنما وسابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور بی جے پی کے جنرل سیکریٹری رام مادھو نے مسرت کا اظہارکیا ہے۔

Article 370 and 35A

By

Published : Aug 5, 2019, 2:26 PM IST

رام مادھو نے کہا کہ ستر دہائیوں سے کیے جارہے عوامی مطالبہ کی آج تکمیل ہوئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جموں کشمیر کو بھارت کا مساوی حصہ بنانے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کے تصور کو آج پورا کیا گیا۔

Article 370 and 35A
مذکورہ رہنماوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے تاریخی اقدام کیا ہے۔ارون جیٹلی نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ اس اقدام سے جموں کشمیر کی عوام اور ریاست جموں کشمیر کا فائدہ ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details