ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سمن گرونگ نے کہا کہ 'جنگ کے دوران انہوں دراس کی ٹولولنگ پہاڑی پر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ 13 روز تک لڑائی کی جس میں انہوں نے مخالفین کے چار فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ 'وہ جنگ میں لڑائی کے دوران زخمی ہوئے تھے اور علاج کے بعد ان کی جان پچ گئی۔'