اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امولیا چودہ دنوں کی عدالتی تحویل میں - amulya-who-raised-pakistan-zindabad-slogan

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگانے والی امولیا کو عدالت نے چودہ دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

امولیا لیونا چودہ دنوں کی عدالتی تحویل میں
امولیا لیونا چودہ دنوں کی عدالتی تحویل میں

By

Published : Feb 21, 2020, 10:28 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:16 AM IST

واضح رہے کہ امولیا نے بنگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ ایک جلسہ میں 'پاکستان زندہ آباد' کا نعرہ لگایا تھا جس وقت امولیا نے پاکستان زندہ کا نعرہ لگا یا تھا اس وقت اسٹیج پر مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی بھی موجود تھے، حالانکہ اسدالدین اویسی نے امولیا کو روکنے کی کوشش کی تھی۔

بشکریہ ٹویٹر

اس واقعے کے بعد پولیس نے امولیا کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا، مقامی دالت نے امولیا کو چودہ دنوں کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:16 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details