اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امت شاہ نے آسام کے گورنر اور وزیراعلی سے ملاقات کی - amit shah

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو آسام کے گورنر جگدیش مکھی اور ریاست کے وزیراعلی سرب آنند سونووال سے ملاقات کی۔

امت شاہ نے آسام کے گورنر اور وزیراعلی سے ملاقات کی

By

Published : Sep 9, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST


مسٹر شاہ دودن کے دورے پر اتوار کو آسام پہنچے تھے اور انہوں نے نارتھ ایسٹرن کونسل کے 68ویں مکمل اجلاس سے خطاب کیا تھا۔وہ پیر کو نارتھ ایسٹ ڈیموکریٹک الائنز(این ای ڈی اے)کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ نے راج بھون میں مسٹر مکھی اور مسٹر سونووال سے بھینٹ کی۔اس موقع پر ریاست کے وزیر ہمنتا بسوا شرما بھی موجود تھے۔

بعد میں مسٹر شاہ نے کامکھیا مندر کے درشن کئے۔کاماکھیا مندر کے درشن کے دوران مسٹر سونووال اور مسٹر شرما بھی مسٹر شاہ کے ساتھ تھے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details