میٹنگ میں سنی سینٹرل وقف بورڈ کے اراکین بھی شریک ہوں گے ،کمیٹی کے سبھی 51 اراکین کی شرکت متوقع ہے۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہنگامی میٹنگ
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے لکھنؤ میں ایک اہم میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں بابری مسجد۔ رام جنم بھومی تنازع پر گفت وشنید کی جائے گی۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہنگامی میٹنگ
واضح رہے کہ رام جنم بھومی بابری مسجد زمین تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر ثالثی کمیٹی نے بدھ (13 مارچ) کو اپنی پہلی میٹنگ بلائی تھی اور تمام جماعتوں نے اس میں شرکت کی تھی۔
جس کے بعد مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج تمام اراکین س گفت وشنید کے لیے ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔
Last Updated : Mar 24, 2019, 11:11 AM IST