واضح رہے کہ شعیب پوٹنیکل کو احمدآباد کرائم برانچ نے سنہ 201 میں کیرلا کے کوزیکھوڑے سے گرفتار کیا تھا اور اس بم دھماکے کے نو فرار ملزمین کو اس وقت پولس نے شکنجے میں لیا تھا۔
شعیب پوٹنیکل احمدآباد بم دھماکے کے کل 18 فرار ملزمین میں سے ایک ہے تاہم اس وقت بم دھماکے کے بعد ملزموں کو گرفتار کرنے کے لیے ایک لک آوٹ نوٹس بھی جاری کی گئی تھی۔