ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں رہائش پذیر ستیش چاپھیکر کے پاس بہت سارے کرکٹ بیٹ ہیں جس پر تقریباً 300 کرکٹرز کے دستخط ہیں، جس میں کپل دیو، وراٹ کوہلی اور دھونی کے دستخط بھی شامل ہیں۔
سینکڑوں کرکٹرز کے دستخط والے بیٹز - کرکٹ
آپ نے کرکٹ کے بہت سارے مداح دیکھے ہوں گے لیکن ایک ایسا بھی شخص ہے جس کے پاس تقریباً 300 کرکٹرز کے دستخط ہیں۔
سینکڑوں کرکٹرز کے دستخط والے بیٹز
انہوں نے کہا کہ سنہ 1983 سے سنہ 2011 تک کے عالمی کپ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے والے تقریباً تمام کھلاڑیوں کے دستخط ہیں۔
ستیش چاپھیکر نے ان تمام کھلاڑیوں کی دستخط کرکٹ بیٹ پر لئے ہیں۔