اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بولیویا: کار حادثہ میں سات افراد ہلاک، پانچ زخمی - پانچ زخمی

جنوبی امریکی ملک بولیویا کے مغربی حصے میں ایک کار حادثے میں سات افراد کی موت ہوگئی اور پانچ سے زائد زخمی ہوگئے۔

کار حادثہ
کار حادثہ

By

Published : Sep 12, 2020, 1:05 PM IST

وزارت داخلہ کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس لا پاز - دیسگاڈیرو شاہراہ پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔

کار حادثہ

مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ٹکر منی بس ڈرائیور کی تیز رفتار سے گاڑی چلانے کی وجہ سے ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details