اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بے قابو کار نے نوجوان کو روند ڈالا - Patliputra

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پاٹلی پترا علاقے میں ایک تیز رفتار کار نے نوجوان کو ٹکر مار دی۔ جس سے نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

دیکھیں ویڈیو

By

Published : Mar 7, 2019, 1:27 PM IST

ٹکر اتنی زبردست تھی کہ نوجوان کار کے پہیے میں پس گیا، اس حادثے کا نظارہ اتنا خوفناک تھا کہ اسے بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس واقعے کے بعد مقامی لوگ مشتعل ہو گئے اور کار میں توڑ پھوڑ کر دی۔

دیکھیں ویڈیو

معاملے کی اطلاع ملتے ہی سٹی ایس پی پرانتوش کمار جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ پرانتوش کمار کے مطابق نوجوان کی عمر بیس برس تھی۔

پرانتوش کمار نے بتایا کے کار میں بیٹھے دونو نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور ان سے تفتیش کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details