اس دھماکے میں آٹھ بچوں کی موت ہوگئی۔
رپورٹ میں سوڈانی پولیس کے ترجمان ہاشم عبدالرحیم نے کہا گذشتہ دنوں مشتبہ شئے کے ساتھ بچوں کے کھیلنے کے دوران اس میں دھماکہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ چار بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر چار کی ہسپتال میں داخل کرانے کے بعد موت ہوئی۔