سوئٹزرلینڈ کے جنیوا شہر میں واقع پی ای سی کے اعداد و شمار کے مطابق صحافیوں کے خلاف تشدد کے معاملات میں 42 فیصد کی کمی آئی ہے ۔
پی اے سی نے اسے پریس کے لیے مثبت اشارہ قرار دیتے ہوئے میکسیکو اور افغانستان میں صحافیوں کے خلاف مسلسل جاری تشدد کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔