اردو

urdu

By

Published : Sep 19, 2019, 2:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:02 AM IST

ETV Bharat / bharat

افغانستان: فضائی حملے میں 30 ہلاک

افغانستان کے ننگرہار صوبے میں ہوئے فضائی حملے میں 30افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔

افغانستان: فضائی حملے میں 30 ہلاک، 45 زخمی

ٹولو نیوز براڈکاسٹر نے صوبائی کونسل کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق فضائی حملہ اس وقت ہوا جب ننگرہار صوبے کے خوگھیانی ضلع میں لوگ مونگ پھلی کے اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

نو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق مقامی سرکاری افسر نے کی۔ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 5:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details