اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی میں 2.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے - earthquake

قومی دارالحکومت کے قریب 2.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ، کم شدت کا زلزلہ ہریانہ میں گروگرام کے مغرب - شمال مغرب میں 13 کلومیٹر دور آیا۔

دہلی میں 2.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
دہلی میں 2.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jun 8, 2020, 6:20 PM IST

پیر کےروز دوپہر کے وقت قومی دارالحکومت کے قریب ریکٹر اسکیل پر 2.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ، کم شدت کا زلزلہ ہریانہ میں گروگرام کے مغرب - شمال مغرب میں 13 کلومیٹر دور آیا۔

دہلی میں 2.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اس کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی اور یہ دوپہر کے وقت 1 بجے رونما ہوا۔ این سی آر کے کسی بھی حصے سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان یا املاک کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ گذشتہ ہفتے اترپردیش میں نوئیڈا کے زلزلے کے جھٹکے کے بعد دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details