نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 9 وکلاء کو کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا ہے۔ اتوار کو مرکزی وزارت قانون و انصاف کے محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں تقرری کے حوالے سے یہ جانکاری دی گئی۔Calcutta High Court
Calcutta High Court کلکتہ ہائی کورٹ میں نو ایڈیشنل ججوں کی تقرری - صدر دروپدی مرمو
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 9 وکلاء کو کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا ہے۔ صدر نے وشوروپ چودھری، پارتھا سارتھی سین، پرسین جیت بسواس، ادے کمار، اجے کمار گپتا، سپرتیم بھٹاچاریہ، پارتھا سارتھی چٹرجی، اپوروا سنہا رے اور محمد شبیر رشیدی کو اگلے دو سالوں کے لیے اضافی عہدے دیے ہیں۔Calcutta High Court
Etv Bharat
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر نے وشوروپ چودھری، پارتھا سارتھی سین، پرسین جیت بسواس، ادے کمار، اجے کمار گپتا، سپرتیم بھٹاچاریہ، پارتھا سارتھی چٹرجی، اپوروا سنہا رے اور محمد شبیر رشیدی کو اگلے دو سالوں کے لیے اضافی عہدے دیے ہیں۔ ان کی سنیارٹی کی بنیاد پر جج کی تقرری کی منظوری دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: Judges Appointment This Year: ہائی کورٹس میں 26 ججز، ایڈیشنل ججز مقرر
یو این آئی