Azam Khan Gets Bail: الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کو ضمانت دی - الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کو ضمانت دی
الہٰ آباد ہائی کورٹ نے سابق کابینی وزیر اعظم خان کو ضمانت دے دی۔ Azam Khan Gets Bail
الہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کو ضمانت دی
الہٰ آباد ہائی کورٹ نے سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ حالانکہ اعظم خان ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔ اعظم خان کو اب تک 87 مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے۔ Azam Khan Gets Bail