اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ظفریاب جیلانی کی طبیعت علیل، میدانتا ہسپتال میں داخل

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن و سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفریاب جیلانی کی طبیعت علیل ہے، علاج کے لیے لکھنؤ کے مدنتا ہسپتال ریفر کیا گیا ہے۔

all india muslim personal law board members zafaryab jilani refer medanta hospital
all india muslim personal law board members zafaryab jilani refer medanta hospital

By

Published : May 20, 2021, 7:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن و سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفر یاب جیلانی کی طبیعت علیل ہے، انہیں علاج کے لیے لکھنؤ کے میدانتا ہسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج کی شکایت ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details