مرکزی حکومت نے ملک بھر میں جاری احتجاج کے درمیان ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کی بالائی عمر کی حد کو سال 2022 کےلیے 21 برس سے بڑھاکر 23 برس کردیا ہے۔
Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کو روکنے کےلیے حکومت کا بڑا اعلان، 2022 کےلیے عمر کی حد کو بڑھاکر 23 سال کردیا گیا - اگنی پتھ اسکیم کےلیے عمر کی حد
فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، جس کے بعد حکومت نے عمر کی حد بڑھانے کا اعلان کیا۔ Agnipath: Gov increases upper-age limit to 23 amid protests
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کو روکنے کےلیے حکومت کا بڑا اعلان
واضح رہے کہ فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، جس کے بعد حکومت نے عمر کی حد بڑھانے کا اعلان کیا۔
حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگنی پتھ اسکیم کے آغاز کے بعد مسلح افواج میں بھرتی کےلیے عمر کی حد ساڑھے سترہ اور اسکیم سال کے درمیان مقرر کی گئی تھی۔ گذشتہ دو سال کے دوران بھرتیاں نہ ہونے کے پیش نظر حکومت نے مجوزہ بھرتیوں کے تحت 2022 کے لیے ایک بار استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔