مرکزی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سے 21 برس The age of marriage of girls is 18 to 21 years کرنے کی فیصلے سے کانگریس پارٹی متفق نہیں ہے۔ پارٹی کے قومی ترجمان اور سابق رکن پارلیمان پی ایل پنیا کا کہنا ہے کہ جب لڑکیاں 18 برس کی عمر میں اتنی سمجھدار ہو چکی ہوتی ہیں کہ وہ عوامی نمائندے کا انتخاب کر سکتی ہیں تو شادی کیوں نہیں
If she can elect a public representative, why can't she get married کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پر مواقع ختم ہونے کی بات کہنا غلط ہے۔
اترپردیش کے بارہ بنکی میں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کے سوال پر پی ایل پنیا نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے مگر اس پر کسی اسٹیک ہولڈر سے مشورہ نہیں کیا۔