اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راجستھان میں 39 آئی پی ایس افسران کے تبادلے

ریاست راجستھان میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی ہدایات پر بدھ کی دیر رات 39 انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسران کا تبادلہ کیا گیا۔

راجستھان میں 39 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
راجستھان میں 39 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

By

Published : Oct 14, 2021, 1:46 PM IST

پرسنل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم کے مطابق ریاست کے ایک درجن سے زائد اضلاع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو تبدیل کیا گیا ہے۔ سوربھ شریواستو بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹر جے پور ، محترمہ اسمیتا شریواستو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس سول رائٹس جے پور، ڈاکٹر ہوا سنگھ گھمریہ انسپکٹر جنرل آف پولیس لاء اینڈ آرڈر، پولیس ہیڈ کوارٹر جے پور، یو ایل چھنوال ڈائریکٹر جنرل جیل جے پور، سنجے کمار ریجنل انسپکٹر جنرل جے پور رینج جے پور، گورو شریواستو کو ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر ہیڈ کوارٹر جے پور، شرت کوی راج کو ڈی آئی جی پولیس ایس سی آر بی جے پور، رویندر سنگھ کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کرائم برانچ جے پور، ڈاکٹر وشنو کانت کو ڈی آئی جی اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر جے پور، راہل پرکاش کو ڈی آئی جی ایس او جی جے پور، حیدر علی زیدی کو ایڈیشنل کمشنر آف پولیس سیکنڈ پولیس کمشنریٹ جے پور، ڈاکٹر روی کو ڈی آئی جی پولیس پرسنل جے پور اور کیلاش چند وشنوئی کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ جودھپور تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق پریتی چندرا کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سول رائٹ، پولیس ہیڈ کوارٹر جے پور ، جگدیش چندر شرما کوسپرنٹنڈنٹ آف پولیس سی آئی ڈی سی بی جے پور ، کالورام راوت کو سپرنٹنڈنٹ پولیس ‘ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ہیڈ کوارٹر جے پور ، یوگیش یادو کو سپرنٹنڈنٹ پولیس بیکانیر ، کلیانمل کو مینا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارا ، پردیپ موہن شرما سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جھنجھنو ، دیپک بھارگو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس باڑمیر ، شیوراج مینا کو کمانڈنٹ 12 ویں بٹالین آر اے سی نئی دہلی ، وکاس شرما سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجمیر ، آنند شرما پولیس سپرنٹنڈنٹ شری گنگانگر ، سرس چودھری کو پولیس سپرنٹنڈنٹ ‘ سی آئی ڈی سی بی جے پور، راجن دشینت کو پولیس سپرنٹنڈنٹ پالی، ڈاکٹر کرن کے سدھو کو کمانڈنٹ 8 ویں بٹالین آر اے سی نئی دہلی، جے یادو کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بوندی، مونیکا سین کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جھالاواڑ ، کویندر سنگھ ساگر کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کوٹہ دیہات منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر گرفتار

اسی طرح ہرش وردھن اگروال کو پولیس سپرنٹنڈنٹ جالور، امریتا دھان کو ڈپٹی کمشنر پولیس ‘کرائم ہیڈ کوارٹر جے پور ، راجیش کمار مینا کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بانسواڑہ ، محترمہ رِچا تومر کو ڈپٹی کمشنر پولیس جے پور سٹی مغربی جے پور ، دیگت آنند ڈپٹی کمشنر آف پولیس ‘ مغربی جودھپور سٹی ، ارشد علی پولیس ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر پولیس کمشنریٹ جے پور ، آلوک شریواستو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ادے پور ، ونیت کمار بنسل کو ڈپٹی کمشنر پولیس ہیڈ کوارٹر ٹریفک پولیس کمشنریٹ جودھپور ، شیام سنگھ بطور کمانڈنٹ چودھری بٹالین آر اے سی پہاڑی بھرت پور اور منیش ترپاٹھی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس او جی جے پور کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details