اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 100 فیصد ویکسینیشن - etvf bharat urdu

16 جنوری سے شروع کی گئی ٹیکہ کاری مہم میں کل 255 دن میں بھوپال میں 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے ملک کی پہلی 100 فیصدی ویکسینیٹ دارالحکومت بن گیا ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 100 فیصد ویکسینیشن
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 100 فیصد ویکسینیشن

By

Published : Sep 28, 2021, 7:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں چل رہی ویکسینیشن مہم کے تحت بھوپال میں ایک دن میں 45 ہزار 307 ٹیکے لگائے گئے۔

اسی کے ساتھ دارالحکومت بھوپال میں ویکسینیشن طے ارادے 19 لاکھ 49 ہزار267 سنگل ڈوز مکمل کیے جا چکے ہے۔

16 جنوری سے شروع کی گئی ٹیکہ کاری مہم میں کل 255 دن میں بھوپال میں 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے ملک کی پہلی 100 فیصدی ویکسینیٹ دارالحکومت بن گئی ہے۔

اس سے پہلے گوا کی دارالحکومت پنجی, ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ اور اڑیسہ کے دارالحکومت بھونیشور میں 100 فیصدی ویکسینیشن ہو چکا ہے۔

لیکن ان کی آبادی 10 لاکھ سے کم ہے۔

ملک میں ایک دن میں 1 کروڑ سے زیادہ تو وہی مدھیہ پردیش میں 12 لاکھ لوگوں کو ٹیکے لگے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details