ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر قصبہ کے سابق چیئرمین کے صاحبزادے منیر عالم کو کانگرس پارٹی نے ایک بڑی ذمہ داری سونپتے ہوئے بجنور حلقے کا مبصر بنایا ہے۔ ذمہ داری ملنے کے بعد سید منیر نے کانگریس پارٹی اور انڈیا اتحاد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے دی گئی ذمہ داری کو نبھانے کا تیقن دلایا۔ اور کانگرس پارٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
کانگرس پارٹی نے سید منیرکو بجنورلوک سبھا کا مبصربنایا - observer of the Bijnor Lok Sabha - OBSERVER OF THE BIJNOR LOK SABHA
مظفرنگرکےسابق چیئرمین کے صاحبزادے منیرعالم کو کانگرس پارٹی نے ایک بڑی ذمہ داری سونپتے ہوئے بجنور حلقے کا مبصر بنایا ہے۔
کانگرس پارٹی نے سید منیر کو بجنور لوک سبھا کا مبصر بنایا
Published : Apr 5, 2024, 8:55 PM IST
انہوں نے کہا کہ کانگرس پارٹی نے مجھ پر اعتماد کیا ہے میں اس پر کھرا اترنے کی پوری کوشش کروں گا اور انڈیا اتحاد کے امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے پوری کوشش کروں گا۔