بنگلور: سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان نے بدعنوانی اور گھوٹالوں کو لیکر مودی حکومت پر تنقید کی کہا کہ ملک بھر میں پل و فلائی اورز ٹوٹ رہے ہیں، سڑکیں ٹوٹ رہی ہیں، ایرپورٹس کی چھتوں سے پانی لیک ہورہا ہے، ٹرین ایکسیڈنٹ میں بڑا اضافہ دیکھا گیا، اسٹیچیوز گر رہے ہیں اور پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں بھی پانی لیک ہونے لگا۔
سابق مرکزی وزیر کے رحمان کا مرکزی حکومت پر بدعنوانی کا الزام - India Infrastructure Collapse - INDIA INFRASTRUCTURE COLLAPSE
سابق مرکزی وزیر کے رحمان نے بدعنوانی اور گھوٹالوں کے لیے مودی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے حکومت کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔
سابق مرکزی وزیر کے رحمان نے بی جے پی پر تنقید کی (ETV BHARAT)
Published : Sep 10, 2024, 2:11 PM IST
|Updated : Sep 10, 2024, 3:17 PM IST
اور حتیٰ کہ پران پرتشٹھان کے چند ماہ بعد ہی رام مندر کی نئی عمارت سے بھی پانی لیک ہونے کے معاملے سامنے آئے اور ان کے متعلق افسوس کے ساتھ کہا جارہا ہے کہ ان میں سے بیشتر انفراسٹرکچر کا افتتاح پی ایم نریندر مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا۔
Last Updated : Sep 10, 2024, 3:17 PM IST