اردو

urdu

ETV Bharat / photos

کے کے آر بمقابلہ حیدرآباد: ایڈن گارڈن میں چھکوں کی بارش - IPL 2024 - IPL 2024

کے کے آر نے اپنی آئی پی ایل مہم کا آغاز جیت کے ساتھ کیا، آندرے رسل کی شاندار بلے بازی اور ہرشیت رانا کی بہترین گیندبازی کی بدولت ایس آر ایچ کو چار رنز سے شکست دی۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 24, 2024, 4:20 PM IST

کے کے آر کے لیے آندرے رسل نے میچ شاندار اننگز کھیلی۔
فل سالٹ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بہترین آغاز فراہم کیا۔
آندرے رسل نے صرف 25 گیندوں پر 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
فل سالٹ نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔
ہرشیت رانا نے تین وکٹیں حاصل کیں اور آخری اوور بھی فیصلہ کن بولنگ کی۔
کلاسین نے 29 گیندوں پر 63 رنز بنا کر ایس آر ایچ کو آخر تک مقابلے میں بنائے رکھا۔
ٹی نٹراجن نے ایس آر ایچ کے لیے پہلی اننگز میں تین وکٹ لیں۔
کے کے آر نے یہ میچ چار رنز سے جیت لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details