سرینگر:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے آج نوٹیفیکشن کا اجرا کیا ہے۔ سرینگر پارلیمانی حلقہ میں 13 مئی کو عام انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتیں کافی سرگرم ہوگئی ہیں۔
ETV Bharat / jammu-and-kashmir
سری نگر کے پارلیمانی انتخابات 2024 کے لیے نامزدگی کا اعلان - Srinagar Lok Sabha Constituency - SRINAGAR LOK SABHA CONSTITUENCY
Nomination Notified for Srinagar Constituency: سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے نامزدگی کے لیے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حلقہ سے آغا روح اللہ اور وحید پرہ آمنے سامنے ہیں۔ یہاں دونوں کے درمیان مقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے۔ وحید پرہ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی سے امیدوار ہیں جب کہ نیشنل کانفرنس سے آغا روح اللہ ہیں۔
Nomination Notified for Srinagar Parliament Elections 2024
Published : Apr 18, 2024, 1:43 PM IST