سرینگر: ایک جانب عیدالفطر کا مقدس دن منانے میں جہاں لوگ مصروف ہیں وہیں اس دوران وادی میں سڑک حادثات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ایسے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سرینگر کے ایس ایم ایچ اہسپتال میں 60 فیصد سے زائد معاملات سڑک حادثات کے درج کیے گئے ہیں۔
ایس ایم ایچ اسپتال کے شعبہ سرجریز کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال سلیم نے ایسے سڑک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کو احتیاط سے گاڑی ، بائیک یا اسکوٹی وغیرہ چلانے کے دوران ٹریفک قواعد وضوابط پر عملدرامد کرنے کی اپیل کی۔
وہیں انہوں نے ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بائسیکل یا کوئی بھی گاڑی چلانے
ہیلمٹ او سیٹ بیلٹ پہنیں ٹریکف قواعد کے مطابق ڈرائیورب گ کریں، کیونکہ آپ کی زندگی اور صحت آپ کے والدین کے ساتھ ساتھ معاشرے کے لیے بھی قیمتی ہے۔
مزید پڑھیں: