پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں تنظیم جماعت اسلامی پر پابندی عائد ہے۔ یہ تنظیم کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے پینل ہیڈ غلام قادر وانی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو غلط فہمی ہے کہ جموں و کشمیر میں جو خالات خراب تھے۔
غلام قادر وانی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی نے معاشرے کی بہتری کے لئے کئی کام کئے ۔معاشعرے پر اس کا اچھا خاصا اثر تھا۔ لیکن اس کے خلاف پروپگنڈا کیا جاتا رہے۔ 2019 سے بائیکاٹ ہوتا ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے کہنے پر ہوتا تھا لیکن ایسا نہیں تھا۔ ہم نے کھبی بائیکاٹ کے ساتھ نہیں تھے۔ جمہوری طریقہ سے سارے مسائل کو حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔