ETV Bharat / sukhibhava

Covid Cases in US امریکہ میں کوویڈ 19 کیسز 100 ملین سے تجاوز

امریکہ میں 100 ملین سے زیادہ لوگ کووڈ 19 سے متاثر ہیں جبکہ 1.08 ملین سے زیادہ لوگ اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ U.S records 100 million Covid cases

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 5:29 PM IST

امریکہ میں کوویڈ 19 کے 100 ملین سے زیادہ کیسز

لاس اینجلس: یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جان سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، امریکہ میں 100 ملین سے زیادہ کووِڈ 19 کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ بدھ کو اپ ڈیٹ کردہ سی ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں 21 دسمبر تک 100,216,983 کوویڈ 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ U.S records 100 million Covid cases

سنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ دنیا بھر میں 100 ملین COVID-19 کیسز ریکارڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، کیونکہ گھر پر ٹیسٹ کرنے والے لوگ اپنے نتائج محکمہ صحت عامہ کو نہیں بھیجتے ہیں، اور بہت سے لوگ اپنا ٹیسٹ نہیں کراتے ہیں۔ CDC کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جب سے وبائی بیماری شروع ہوئی ہے امریکہ میں 1.08 ملین سے زیادہ لوگ COVID-19 سے مر چکے ہیں۔ U.S records 100 million Covid cases

وہیں امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (اے اے پی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، 22 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں امریکہ میں تقریباً 48,000 بچوں میں COVID-19 کی تشخیص ہوئی ہے، سنہوا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ وبا کے آغاز کے بعد سے ملک میں تقریباً 15.2 ملین بچے COVID-19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے تقریباً 165,000 کیسز پچھلے چار ہفتوں میں درج کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ BF.7 نے کئی ممالک کے پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جین میں کورونا کے معاملات میں مسلسل ہورہا ہے، اس کے علاوہ اموات کی تعداد میں بھی شدید اضافہ درج کیا جارہا ہے۔Symptoms of Omicron new subvariant BF.7

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.