ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in UK: برطانیہ میں کورونا سے ہونے والی اموات میں مسلسل کمی - corona cases in UK

انگلینڈ اور ویلز میں کوویڈ 19 سے ہونے والے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی گراوٹ درج کی گئی۔ او این ایس نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے اس ہفتے اموات کی شرح 18 فیصد کم ہے۔

برطانیہ میں کورونا سے ہونے والی اموات میں مسلسل کمی

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 12:20 PM IST

لندن: برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں کوویڈ 19 سے ہونے والی اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے ہفتے میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ corona cases Decrease in England

او این ایس نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق 12 اگست تک کورونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 592 تھی جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 18 فیصد کم ہے۔

وہیں جون اور جولائی کے مہینے میں کورونا کے دو ویریئنٹ بی اے 4 اور بی اے 5 امیکرون کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا تھا۔ جبکہ ایک تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 29 جولائی تک کووڈ سے 810 اموات ہوئیں تھیں۔

مزید پڑھیں:

2022 میں آنے والے کورونا ویریئنٹ پچھلے دو کورونا لہروں کے مقابلے میں سست تھی۔ کیونکہ پچھلے دونوں ویریئنٹ میں ہفتہ وار موت کا اعداد و شمار 1,000 اور 1,500 تک پہنچ گئی تھی۔

مارچ کے آخر سے متواتر اوسط سے زیادہ اموات ہوئی ہیں حالانکہ ایک مدت کے بعد سال کے آغاز میں کوئی اضافی اموات ریکارڈ نہیں کی گئی۔ 2022 سے قبل وبائی مرض کے آغاز میں اموت کے اندراج اوسط سے زیادہ درج کی گئی تھی۔

بدھ کی صبح تک برطانیہ میں COVID-19 کے تازہ کیسز اور اموات کی تعداد بالترتیب 23,460,787 اور 187,018 تھی۔

آئی اے این ایس۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.