ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in India بھارت میں کورونا پازیٹیو کیسز میں کمی - Corona cases in India

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے۔ انفیکشن کے 5439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 22031 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ Corona cases decline in India

بھارت میں کووڈ-19 کے معاملات میں کمی
بھارت میں کووڈ-19 کے معاملات میں کمی
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 2:17 PM IST

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے معاملات میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ انفیکشن کے 5439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ روز 7591 نئے کیس درج ہوئے تھے۔ مرکزی وزارت صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ Corona cases decline in India

دریں اثنا اب ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 65732 رہ گئی ہے، جو کل کے مثبت کیسز کا 0.15 فیصد ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ سے ہونے والی اموات کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 799 ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22031 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کُل تعداد 4 کروڑ 38 لاکھ 25 ہزار 24 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: Corona cases in China: چین نے کورونا کے باعث دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرانکس مارکیٹ بند کردی

دریں اثنا، روزانہ انفیکشن کی شرح معمولی طور پر کم ہوکر 1.70 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ہفتہ واری انفیکشن کی شرح 2.64 فیصد ہے۔ اس عرصے میں ملک بھر میں کُل 3 لاکھ 20 ہزار 418 ٹیسٹ کیے گئے جس سے کیسز کی کُل تعداد بڑھ کر 88.55 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔ منگل کی صبح تک COVID-19 ویکسینیشن کوریج 2 کروڑ 82 لاکھ 59 ہزار 616 سیشنز کے ذریعے 212.17 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.