ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in West Bengal: بنگال حکومت نے مرکز سے کووڈ-19 کی 5.75 لاکھ خوراکیں مانگی - مغربی بنگال میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

کورونا کے کیسز میں تیزی سے ہورہے اضافے کے سبب بنگال حکومت نے مرکز سے کووڈ-19 کی 5.75 لاکھ ویکسین کا مطالبہ کیا ہے۔ Corona cases increase in West Bengal

بنگال حکومت نے مرکز سے کووڈ-19 کی 5.75 لاکھ خوراکیں مانگی

author img

By

Published : Apr 3, 2023, 9:18 PM IST

کولکاتا: ملک بھر میں CoVID-19 کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے مغربی بنگال کے محکمہ صحت نے مرکز سے Covid-19 ویکسین کی 5.75 لاکھ خوراک کا مطالبہ کیا ہے بنگال محکمہ صحت نے 5.75 لاکھ خوراکوں میں سے پانچ لاکھ Covishield اور بقیہ 75 ہزار Covaxin کی مانگ کی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت کے ایک سینئر اہلکار نے اس حوالے سے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو COVID-19 ویکسین کے لیے درخواست بھیجا گیا ہے، تاکہ کورونا کے بڑھتے معاملات کے دوران ریاست کے لوگوں کو بوسٹر خوراک دیا جاسکے۔

انہوں نے کہاکہ حالانکہ لوگوں میں بوسٹر خوراک لینے میں ہچکچاہٹ ہے، حالیہ دنوں میں فعال کیسوں کی تعداد میں کمی سے ہچکچاہٹ مزید بڑھ گئی تھی۔ اس لیے ریاستی محکمہ صحت کو COVID-19 ویکسین کی بھاری اسٹاک واپس بھیجنا پڑا تھا۔ اس وقت ریاست میں COVID-19 ویکسین کا ذخیرہ محدود ہے اور امید کی جارہی ہے کہ تازہ کیسز کے درمیان بوسٹر ڈوز کی مانگ بڑھ سکتی ہے۔ لہذا، ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے 5.75 لاکھ خوراکوں کی مانگ کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ریاستی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق ریاست میں کووڈ-19 کے 127 ایکٹو کیسز ہیں۔ ریاست میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے نئے کیسز کی تعداد 14 تھی۔ زیادہ تر فعال کیسز ریاست کے دارالحکومت کولکتہ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران مغربی بنگال میں کورونا سے صرف ایک کی موت ہوئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.